سوہا علی خان کی بیٹی کی کرینہ کے بیٹے تیمور سے مشابہت،
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بدھ 17 جنوری 2018 14:56
(جاری ہے)
گزشتہ سال ستمبر کے آخر میں سیف علی خان کی بہن سوہا علی خان کے ہاں بیٹی عنایہ کی پیدائش ہوئی ہے۔
عنایہ کو گزشتہ دنوں ایئرپورٹ پر اپنی والدہ کے ہمراہ دیکھا گیا، اس موقع پر لی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سوئی ہوئی ننھی عنایہ کو سوہا علی خان نے کندھے سے لگا رکھا ہے۔ اس تصویر میں وہ بالکل اپنے کزن تیمور علی خان سے مشابہہ نظر آرہی ہیں۔عنایہ اور تیمور کی سوتے ہوئے لی گئی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے اس پر دلچسپ قسم کے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.