ڈی سی سکھر کی زیر صدارت ضلعی کو آرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ، امن و امان کی صورتحال پر غور
بدھ 17 جنوری 2018 23:41
(جاری ہے)
ڈی سی سکھر نے کہا کہ صدرالدین باد شاہ سمیت دیگر مزاروں پر سرچنگ اور سیکیورٹی کا عمل بہتر بنایا جائے جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے زریعے بھی مانیٹرنگ کی جائے۔
انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے علاقوں میں موجود مزاروں اور دیگر مقامات کی حفاظت کے کام پر نظر رکھیں ۔ سکھر ایئر پورٹ مینیجر کی جانب سے ائیر پورٹ کے اطراف میں پولیس چوکیوں کی تعداد بڑھانے کے مطالبے پر ڈی سی سکھر رحیم بخش میتلو نے پولیس کو ہدایت کی کہ ائیر پورٹ کے اطراف میں گشت میں اضافہ کیا جائے، جبکہ ائیر پورٹ سکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو رینجرز کے ساتھ آزمائشی مشقیں کرائی جائیں تا کہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے بخوبی نمٹا جا سکے۔ سینٹرل جیل سکھر کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ سٹاف کالونی میں سرکاری زمینوں پر قبضہ مافیا کی جانب سے قبضے کئے جارہے ہیں جس پر ڈی سی سکھر نے ہدایات جاری کیں کہ جیل کالونی کی خالی پڑی زمینوں کا ریکارڈ ریوینیو سے جانچ پڑتال کے بعد قبضے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.