آئی سی سی ایوارڈز، چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت بہترین لمحہ قرار
پاکستان کے حسن علی ایمرجنگ پلیئر کا ایوارڈ لے اڑے،افغانستان کے راشد خان بہترین ایسوسی ایٹ پلیئر آف دی ایئر قرار ویرات کوہلی آئی سی سی سرگیری سوبرز ٹرافی اور ون ڈے کے بہترین کھلاڑی، اسٹیون اسمتھ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار
جمعرات 18 جنوری 2018 16:52
(جاری ہے)
اس کے علاوہ آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے، انہوں نے 16 ٹیسٹ میچز میں 1875 رنز اسکور کیے۔
جنوبی افریقا کے ایراسمس نے مسلسل دوسرے سال بہترین امپائر کا ایوارڈ اپنے نام کیا جب کہ بھارت کے یویندرز چہل کو ٹی 20 پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا۔آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا کپتان بھی ویرات کوہلی کو ہی مقرر کیا ہے، ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں جب کہ ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں بابر اعظم اور حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔آئی سی سی کی ٹیسٹ ٹیم میں جنوبی افریقا کے کوائنٹن ڈی کوک، ڈین ایلگر، کگیسو رابادا، آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، اسٹیون اسمتھ، مچل اسٹارک، انگلینڈ کے بین اسٹوکس، جیمز اینڈرسن جب کہ بھارت سے ویرات کوہلی، چتیشور پجارا اور روی چندرن ایشون کو شامل کیا گیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر اور ٹرینٹ بولٹ، پاکستان کے بابر اعظم اور حسن علی، بھارت کے روہت شرما، ویرات کوہلی اور جسپریت بمرا، جنوبی افریقا کے اے بی ڈی ویلیئرز اور کوائنٹن ڈی کوک، انگلینڈ کے بین اسٹوک اور افغانستان سے راشد خان کو شامل کیا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.