پاکستان افغانستان میں امن و استحکام ،خوشحالی روشن مسقبل کا خواہاں ہے، سیکرٹری خارجہ
جمعہ 19 جنوری 2018 16:18
(جاری ہے)
جمعہ کو دفتر خارجہ میں دو سال قبل لاپتہ افغان بچے عبیداللہ کو اپنے خا ندان سے ملانے کی غرض سے افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشنز کے حوالے کرنی کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام ،خوشحالی روشن مسقبل کا خواہاں ہے اور اس مقصد کے حصول کی غرض سے پاکستان مکمل تعاون کیلئے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن و استحکام پر امن خطے کیلئے انتہائی اہم ہے۔ پاکستان قیام امن کیلئے افغانستان کے ساتھ مل کرکوششیں جاری رکھے گا۔افغانستان کی حکومت اور عوام نے افغان بچے کی مکمل نگہداشت رکھنے اور ان کے اپنے خاندان سے باحفاظت ملانے کیلئے کوششوں کو سراہا ہے۔سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ افغان بچے کی بحٖاظت اور ان کی بہتر دیکھ بھال دو قریبی ہمسایہ ملکوں کے مابین دوستانہ تعلقات کی عکاس ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.