سکول اساتذہ بہترین قوم کی تعمیر اور ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں:سجاد علی شاکر
جمعہ 19 جنوری 2018 18:38
(جاری ہے)
انھوں نے مزید کہا گورنمنٹ ہائی سکول کاہنہ علاقہ میں تعلیم کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کررہا ہے۔
گذشتہ نتائج کے مطابق شاندار کامیابیاں اس کا ثبوت پیش کرتی ہیں جبکہ اس وقت بہترین ماحول کیلئے نہ صرف اساتذہ بلکہ پرنسپل سکو ل اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے محمد امجد رضا پرنسپل نے کہا کہ ہمارے سکول کے اساتذہ نا صرف طلبہ کے لیے رول ماڈل ہیں بلکہ سوشل لیڈرز کے بھی شاندار مثالی راہنما ہیں۔پریس کلب کاہنہ کے وفد کے اعزاز میں سکول کے اساتذہ اور طلبا کی طرف سے پھول اور تحائف پیش کیے گئے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.