راولپنڈی،دھمیال روڈ پر بچے سے زیادتی کا واقعہ ،لیگی ایم پی اے چوہدری سرفراز افضل کا سخت غم و غصے کا اظہار
پولیس باقی سب کام چھوڑ کر ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائے،گفتگو
اتوار 21 جنوری 2018 22:20
(جاری ہے)
گزشتہ روز آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچے کے ورثاء کا احتجاج اور غصہ بالکل درست ہے کیونکہ پولیس کا یہ پرانا وطیرہ ہے کہ ملزمان کا تعاقب کرنے کی بجائے لواحقین کو جھوٹی تسلیاں دینا شروع ہوجاتی ہے اس حلقے کے عوام نے مجھے اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے منتخب کیا ہے پولیس یہ نہ سمجھے کہ حلقے کے عوام لاوارث ہیں۔
جب تک پولیس ملزم گرفتار نہیں کرتی اس وقت میں چین سے نہیں بیٹھوں گا اور نہ ہی پولیس کو سکھ کا سانس لینے دوں گا۔ انہوں ے کہا کہ پولیس کا سب سے پہلا فرض شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرنا ہے لیکن پولیس ہمیشہ سستی کا مظاہرہ کرتی ہے اور ہماری حکومت ایسی غفلت اور لاپرواہی برداشت نہیں کرے گی۔پولیس نے اگر کارکردگی نہ دکھائی تو وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے بات کروں گا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.