والد مشال خان نے خیبرپختونخواہ حکومت کےتحفظ کے نظام کا پول کھول دیا

عمران خان نےتحفظ فراہم کرنےکاوعدہ پورانہیں کیا،گھرکے باہرتعینات اہلکاروں کا خرچہ بھی خود برداشت کرتےہیں،جو شہریوں کی حفاظت نہ کرسکے اس کوحکومت کرنےکاکوئی حق نہیں۔والد مشال کی گفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 21 جنوری 2018 22:40

والد مشال خان نے خیبرپختونخواہ حکومت کےتحفظ کے نظام کا پول کھول دیا