وزیر اعلی بلوچستان سے بلوچستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کونسل کے وفدکی ملاقات، وفد نے صھافیوں کے مسائل سے آگاہ کیا
میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے حل میں رہنمائی بھی مہیا کریں ، میر عبد القدوس بزنجو
اتوار 21 جنوری 2018 22:40
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے وفد کویقین دلایا کہ ان کی حکومت اخبارات کودرپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی ۔
انھوں نے صوبائی سیکرٹری اطلاعات کوہدایت کی کہ 15 فیصد ٹیکس کٹوتی اور فنڈز کی کمی کے مسئلے کے حل کیلئے تجاویز پیش کریں۔وزیر اعلیٰ نے صوبہ کی ترقی اور عوام کے مسائل کی نشانداہی کے حوالے سے میڈیا کے کردار کو سر اہتے ہوئے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ میڈیا عوامی مسائل کواجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے حل میں رہنمائی بھی فراہم کرے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان کی حکومت مختصرعرصہ میں مسائل کے حل اور سمت کے تعین کیلئے پرہر ممکن اقدام کرے گی ۔اور اس سلسلے میں عوامی حلقوں خاص طور سے میڈیا کی جانب سے آنے والی صحت مند تنقید اور تجاویز کا ہمیشہ خیر مقد کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.