ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں ڈیل ،نواز شریف کے اہل ہونے تک وزیراعظم پیپلز پارٹی کا رہے گا
پیر 22 جنوری 2018 12:32
(جاری ہے)
قومی اخبار میں فراہم کرد ہ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن ،چیئر مین سینٹ رضا ربانی ،خواجہ سعد رفیق اورپرویز رشید معاملات کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں جبکہ نواز شریف اپنی پارٹی کے سینئر رہنماء کو مستقبل میں طاقتوار وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں اور مریم نواز کو وزیراعظم تسلیم کرنے کے لئے قیادت امادہ نہیں ہے ۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف چیئر مین سینٹ کا عہدہ بھی پیپلز پارٹی کو دینے کے لئے تیار ہیں اور دوسری طرف پیپلز پارٹی بھی ن لیگ کے ساتھ مکمل تعاون کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں مستقبل کی سیاست کے حوالے سے جنوری کے آخری اور فروری کے پہلے دن انتہائی خاصیت کے حامل ہیں دونوں پارٹیوں کی خوائش ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں سے ایک پارٹی آئندہ حکومت بنائے اس لئے دونوں جماعتیں بڑی تیزی کے ساتھ مستقبل کی سیاست کے لئے جوڑ توڑ میں مصروف ہیں اور اس منصوبے کے خدو خال فروی میں کھل کر سامنے آ رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.