رواں سال مئی جون جمہوریت کے 10سال مکمل ہونیکی خوشخبری دیں گے،مریم اورنگزیب
2018ء میں عوام اقتدار کی منتقلی کا دوسرا جمہوری روشن باب لکھیں گے پاکستانی میڈیا کو حاصل آزادی کی کہیں اور مثال نہیں ملتی ، ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے ڈیوس روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو
پیر 22 جنوری 2018 17:57
(جاری ہے)
مریم اورنگزیب اکیسویں صدی میں امن و استحکام کا تحفظ کے حوالے سے مذاکرے میں بھی شرکت کریں گی ۔
وہ مستقبل کی تبدیلیوں کے عنوان سے عشائیے میں بھی شرکت کریں گی ۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر مملکت مریم اونگزیب نے کہا کہ کوئی مشکل حکومت کو ترقیاتی اہداف کے حصول سے نہ روک سکی ۔ پاکستان میں جمہوریت توانا ہورہی ہے۔ پارلیمانی نظام مضبوط ہورہا ہے ۔ رواں سال مئی جون جمہوریت کی10سال مکمل ہونے کی خوشخبری دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 2018میں عوام اقتدار کی منتقلی کا دوسر اجمہوری روشن باب لکھیں گے۔ پاکستان میں اظہار رائے کا بنیادی آئینی حق محفوظ ہے ۔ پاکستانی میڈیا کو حاصل آزادی کی کہیں اور مثال نہیں ملتی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں ترقی یافتہ ممالک سے پیچھے ہے ۔ صحافیوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے جامع قانون سازی پر کارم کررہے ہیں۔ نواز شریف کے وژن کے تحت اٹھائے گئے اقدامات سے ملک میں امن ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج ، پولیس ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بے مثال قربانیاں دیں، دہشتگردی کے واقعات میں واضح کمی پاکستان کے عزم اور سچائی کی فتح ہے، پاکستان میں اقلیتیں محفوظ اور بااختیار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
-
خانہ کعبہ کے دروازے اور حجراسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے
-
جام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.