وفاقی حکومت نے چکوال سوہاوہ روڈ کیلئے تین ارب روپے جاری کر دیے ، 31جنوری تک چکوال سے خانپور سڑک کو کارپٹ کرنے کا کام شروع ہوجائیگا،رکن قومی اسمبلی میجر ر(ر)طاہر اقبال
پیر 22 جنوری 2018 21:02
(جاری ہے)
انہوں نے واپڈا حکام کو تحصیل چوک میں کالج کیساتھ ڈی پی سی کو دو ہفتے کے اندر شفٹ کرنے اور سڑک کو تعمیر کرنے کے علاوہ چکوال مندرہ روڈ پر روڈ مارکننگ بارڈ آویزاں کرنے اور محکمہ جنگلات کو پودے لگانے او رسڑک کے دونوں اطراف شولڈر نالے کے کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
اجلاس میں واپڈا اور سوئی گیس کے محکموں کو ہدایت کی گئی کہ وہ خانپور سے سوہاوہ تک واپڈ اکے پول اور سوئی گیس کی لائن ایک ماہ کے اندر مکمل کے اندر مکمل کریں۔ اجلاس کوبتایا گیا کہ چکوال بائی پاس کیلئے زمین حاصل کر لی گئی ہے اور محکمہ این ایل سی کے سرویئر اسسٹنٹ کمشنر کیساتھ زمین کی نشاندہی کر کے جلد از جلد کام کا آغازکریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.