کراچی میں 6 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی
مہم کے دوران 22لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے
پیر 22 جنوری 2018 21:10
(جاری ہے)
دوسری جانب کمشنر کراچی نے ایمرجنسی آپریشن سینٹر ، محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کو مربو ط کوششیں کرنے پر زور دیا ہے، انھوں نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مہم کی کامیابی کے لیے ترجیحی کوششیں کریں اور مانٹرنگ نظام کو موثر بنائیں، انھوں نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مائیکرو پلان پرمکمل عمل ہو اگر کوئی لاپراہی کا مرتکب ہوا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔
کمشنر کراچی نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پولیو کے خاتمے کے لیے مانٹرنگ نظام کو موثر بنانے اور مربوط کوششیں کرنے کے لیے ترجیحی کوششیں کرنے کی ہدایت کی ہے، انھوں نے کہا کہ کوئی بچہ حفاظتی خوراک پینے سے محروم نہ رہے، والدین کو پابند کیا جائے کہ وہ پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں جب کہ ماؤں کی رہنمائی کے لیے علاقہ کی رضاکار خواتین سے مدد لی جائے۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.