اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایگزیٹ جعلی ڈگری کیس کی سماعت ملتوی کردی
پیر 22 جنوری 2018 22:30
(جاری ہے)
سوموار کو ایگزیٹ جعلی ڈگری کیس کے ملزم شعیب شیخ اور دیگر کی بریت کے خلاف راجا خالد محمود ڈپٹی اٹارنی جنرل نے دلائل دئیے کہ ٹرائل کورٹ کے جج نے شعیب شیخ کو رشوت لے کر بری کرنے کا اعتراف کیا۔
اعتراف کے بعد فیصلے کی کیا اہمیت رہ گئی اس نکتے پر بھی معاونت کریں۔ عدالت نے بھی ایگزیکٹ کے ایک ملازم کو سزا سنائی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل شعیب شیخ تو ملازم نہیں بلکہ ادارے کا چیف ہے۔جعلی ڈگری کیس سے دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی ہوئی۔ سپریم کورٹ نے بھی اس معاملے پر از خود نوٹس لے لیا ہے لہذا سپریم کورٹ میں سماعت تک کارروائی کو ملتوی کیا جائے عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دیمزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.