سپریم کورٹ آج نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نا اہلی کی درخواستوں کی سماعت کرئے گا
میاں محمد ندیم منگل 23 جنوری 2018 09:43
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ نے سپریم کورٹ میں پارلیمنٹ کی رکنیت کے لیے نا اہل شخص کو پارٹی صدارت کے لیے اہل قرار دینے والے قانون کے خلاف اپیل دائر کی تھی، الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 203کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی درخواستیں سماعت کے لیے منظور ہوئیں اور سپریم کورٹ نے وفاق ،صدر مسلم لیگ( ن) نواز شریف، پاکستان مسلم لیگ( ن) اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر تے ہوئے جواب طلب کیا۔
چیف جسٹس پاکستان نے آخری سماعت پر ریمارکس دیے تھے کہ پارلیمنٹ قانون سازی کے لیے سپریم ادارہ ہے، عدالت کو پارلیمنٹ کے اس اختیار سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے ، تاہم سپریم کورٹ کو آئین کی کسوٹی پر قانون کی آئینی حیثیت پرکھنے کے لیے عدالتی نظر ثانی کا اختیار ہے۔سپریم کورٹ چیف جسٹس کی سربراہی میں اس کیس کی سماعت کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.