نقیب اللہ قتل کیس میں معطل راؤ انوار بھی اقامہ ہولڈر نکلے
سمیرا فقیرحسین منگل 23 جنوری 2018 15:51
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق راؤ انوار نے یہ اقامہ دبئی سے حاصل کیا، 9 اکتوبر 2017ء کو دبئی حکومت نے یہ اقامہ راؤ انوار کے پاسپورٹ نمبر MU4112252 پر لگایا ۔
راؤ انوار کے اقامے کی مدت تنسیخ 8 اکتوبر 2018ء ہے۔ اسی اقامے کی وجہ سے راؤ انوار نے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کی۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا کہ چونکہ یہ اقامہ 8 اکتوبر 2018ء تک کارآمد ہے اسی لیے راؤ انوار آئندہ بھی بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.