میں 20سال سے شریف خاندان کے خلاف مہم چلا رہا ہوں، ختم نبوتؐ کے معاملے پر ہم سیاست نہیں کرنا چاہتے تھے، رہنما مجھ پر یقین رکھیں ٹکٹ میرٹ پر دوں گا، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا بیان
منگل 23 جنوری 2018 17:47
(جاری ہے)
منگل کو اپنے بیان میں عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کو فون بند رکھنے کی ہدایت دی، انہوں نے کہا کہ عوام پارٹی کا ساتھ دینے والوں کے ساتھ ہوں گے، یہ آپ کیلئے لیڈر بننے کا اچھا موقع ہے، لیڈر کا اپنا موقف اور نظریہ ہوتا ہے، میں 20سال سے شریف خاندان کے خلاف مہم چلا رہا ہوں، میرے خلاف 2قراردادیں منظور کی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ رہنما مجھ پر یقین رکھیں ٹکٹ میرٹ پر دوں گا، ختم نبوتؐ معاملے ہمیں سیاست نہیں کرنا چاہتے تھے۔انہوں نے کہا کہ راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہیں، شہباز شریف نیب کو دھمکیاں دے رہے ہیں، کمیٹی تعمیراتی کمپنیوں میں کرپشن سے متعلق کام کرے گی جبکہ پیپلز پارٹی کی کرپشن سامنے لانے کیلئے سندھ میں کمیٹی بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.