زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کی زینب کو ساتھ لے جاتے وقت ہونے والی بات چیت منظر عام پر آگئی
زینب کو والدین سے ملوانے کے بہانے لے گیا تھا ، زینب بار بار پوچھتی رہی کہ ہم کہاں جا رہے ہیں ،میں نے کہا کہ ہم راستہ بھول گئے ہیں
سید فاخر عباس بدھ 24 جنوری 2018 22:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کی زینب کو ساتھ لے جاتے وقت ہونے والی بات چیت منظر عام پر آگئی۔
ملزم نے اعترافی بیان میں بتایا کہ زینب کو اس کے والدین کے ساتھ ملوانے کا بہانہ کر لے ساتھ لے گیا ۔کسی نے ایک بار بھی نہیں پوچھا کہ بچی کو کہاں لے کے جا رہے ہو ۔زینب کو بہانے سے اپنے ساتھ لے گیا۔اندھیرے کا بہانہ بنا کر اسے مختلف راستوں سے لے کر گیا ۔زینب پوچھتی رہی کہ ہم کہاں جا رہے ہیں ۔ میں نے اسے کہا کہ ہم راستہ بھول گئے ہیں ۔یہاں اندھیرا ہے ہم دوسرے راستے سے چلتے ہیں ۔ویڈیو دیکھیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.