گورنر سندھ کا محسود قبائل کے تعزیتی کیمپ کا دورہ، نقیب اللہ محسود کے والد سے اظہار تعزیت
جمعرات 25 جنوری 2018 22:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ماورائے عدالت تمام ہلاکتوں کی تحقیقات ضروری ہے تاکہ لواحقین کو انصاف فراہم کیا جا سکے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں محسود ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ سابق ایڈیشنل آئی جی خیبر پختونخواہ رحمت اللہ خان محسود نے گورنر سندھ کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جوڈیشل کمیشن جلد از جلد تشکیل دیا جائے۔
قبل ازیں گورنر سندھ محمد زبیر سے پختون کمیونٹی کے ایک وفد نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی اور انہیں پختون کمیونٹی کے مسائل خصوصاً نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کے باعث پائی جانے والی بے چینی سے آگاہ کیا۔ وفد کی قیادت سابق ایڈیشنل آئی جی رحمت اللہ محسود کر رہے تھے۔ وفد نے ملاقات کے لئے بلانے پر گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ نقیب اللہ کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جانا چاہئے تاکہ حقائق کا پتہ لگایا جا سکے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ نقیب اللہ محسود کی ہلاکت نہایت افسوس ناک واقعہ ہے۔ گورنر سندھ نے کہاکہ اس معاملہ کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہے جبکہ ابتدائی تحقیقات مکمل ہوچکی ہیں جس کی بنیاد پر متعلقہ افسران کی گرفتاریاں عمل میں آرہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.