چارسدہ سے منتخب ہونے والے جے یو آئی ف کے رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی فضل شکور نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 جنوری 2018 22:23

چارسدہ سے منتخب ہونے والے جے یو آئی ف کے رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی فضل ..
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جنوری2018ء) چارسدہ سے منتخب ہونے والے جے یو آئی ف کے رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی فضل شکور نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ چارسدہ سے منتخب ہونے والے جے یو آئی ف کے رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی فضل شکور نے عمران خان اور پرویز خٹک سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔