محکمہ آئی ٹی نے بلوچستان کی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصل 2سو انٹرن انجینئر ز مختلف محکموں کو فراہم کئے ہیں،صوبائی وزیر ماحولیات ،سائنس وٹیکنالوجی پرنس احمد علی کی مختلف محکموں کے افسران سے بات چیت
جمعرات 25 جنوری 2018 23:33
(جاری ہے)
پرنس احمدعلی نے کہاکہ صوبائی حکومت محکموں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے ہم نے 2سو انٹرن انجینئر مختلف محکموں میں بھیجے ہیں محکمہ ایکسائز 10دن کے اندر کمپیوٹرائزڈ نظام پر منتقل ہوگا شیخ زید ہسپتال میں جدید میڈیکل ریکارڈ سسٹم متعارف کروادیا ہے چند ماہ میں تمام محکموں کی اپنی ویب سائٹس بنائی جائیں گی ۔
انہوں نے کہاکہ حکومت اداروں کی افرادی قوت بڑھانے کیلئے اقدامات کررہی ہے اس سلسلے میں صحت اورتعلیم کے محکموں میں جدید کمپیوٹرائز ڈ ریکارڈ بنانے کے سسٹم متعارف کرایا جارہاہے شیخ زید ہسپتال میں آغا خان ہسپتال کی طرز پر میڈیکل ریکارڈ سسٹم اور کارڈ کا اجراء شروع کردیا گیا ہے جبکہ صوبے کے دیگر سرکاری ہسپتالوں میں بھی اسی طرح کا نظام رائج کردیا جائے گا ۔انہوںنے کہاکہ مختلف محکموں کے افسران کو آئی ٹی کا کورس کروایا گیا ہے اور ان میں اسناد بھی تقسیم کی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.