نیشنل ون ڈے کپ انٹر ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ 2017-18
دوسرے رائونڈ میں لاہور ریجن بلیوز نے پشاور ریجن کو 81رنز سے ، فیصل آباد نے اسلام آباد ریجن کو دس وکٹوں سے، کراچی ریجن وائٹ نے راولپنڈی ریجن کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا، لاہور ریجن وائٹ اور فاٹا ریجن کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا
ہفتہ 27 جنوری 2018 22:01
(جاری ہے)
جواب میں پشاور ریجن کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9وکٹوں کے پر 243رنز بنا سکی ۔
زوہیب خان نے 171ناٹ آئوٹ رنز بنائے ۔ یوں لاہور ریجن بلیوز نی81رنز سے میچ جیت لیا ۔ نیشنل کرکٹ گرائونڈ میں فاٹا ریجن لاہور ریجن کے خلاف 236رنز بنا کر 48ویں اوور میں آئوٹ ہوگئی ۔ جواب میں لاہور ریجن بھی مقررہ اوورز میں 9پر 236رنز بنا سکی ۔ یوں یہ میچ ٹائی ہوگیا۔ ڈائمنڈ کرکٹ گرائونڈ میں اسلام آباد ریجن نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 247رنز بنائے ۔ جواب میں فیصل آباد ریجن نے بغیر کسی نقصان کے 46ویں اوورز کی پانچویں گیند پر 248بنا کر میچ دس وکٹوں سے جیت لیا۔ کے آر ایل گرائونڈ پر راولپنڈی ریجن نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر کراچی کو 300 رنز کا ہدف دیا۔ جو کراچی نے 49ویں اوورز کی پانچویں گیند پر تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.