تھر ایکسپریس کا 10سالہ معاہدہ 31 جنوری کو ختم ہوجائیگا ،ْ تجدید نہ ہوئی تو اگلے ہفتے سے تھر ایکسپریس نہیں چلے گی
حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں تھر ایکسپریس معاہدہ غیر یقینی ہے ،ْذرائع
اتوار 28 جنوری 2018 13:22
(جاری ہے)
ریلوے حکام کے مطابق آخری تھر ایکسپریس مونابائو سے رات گئے میرپورخاص پہنچی جس میں سوار ہو کر 370 مسافر بھارت سے پاکستان آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں تھر ایکسپریس معاہدہ غیر یقینی ہے۔واضح رہے کہ تھر ایکسپریس کراچی سے براستہ میرپورخاص ہفتے میں ایک مرتبہ بھارت جاتی ہے اور اگلے ہی روز بھارت سے مسافر لے کر پاکستان پہنچتی ہے۔ اس وقت اس ٹرین سے 450 سے 500 مسافر بھارت جاتے اور تقریباً اتنے ہی یہاں آتے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.