عمران خان کی زیر صدارت کور گروپ کا اجلاس ، کابل میں بم دھماکے کی شدید مذمت اور ہلاکتوں پر اظہار افسوس کا اظہار
تحریک انصاف نے خواجہ آصف قوم کے لیئے سیکیورٹی رسک قرار دیدیا خواجہ آصف کی کرپشن کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، عمران خان نے عثمان ڈار کو خواجہ آصف کی کرپشن کے خلاف نیب کو خط لکھنے کی ذمہ داری سونپ دی
پیر 29 جنوری 2018 21:24
(جاری ہے)
ٹاسک فورس کو آشیانہ ہائوسنگ سکیم سمیت شہباز شریف کے تمام کرپشن کے کارناموں کو عیاں کرنے کی تیاری بھی شروع کرنے کی ہدایت کی گئی۔
اجلاس میں بیرون ملک پاکستانیوں کی انتخابی حقوق پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا۔ میڈیا سیل سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ تحریک انصاف بیرون ملک پاکستانیوں کے انتخابی حقوق کے لیئے 2012 سے لڑ رہی ہے۔ امید ہے جلد بیرون ملک پاکستانیوں کو ان کے انتخابی حقوق مل جائیں گے۔اجلاس میں نیب میں موجود کیسز کے عملدرامد پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہا کہ حکومت اس وقت اقامے ، اشتہاریوں اور کرپشن سے داغدار لوگوں پر مشتمل ہے۔ ظفر ملکمزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.