بحیثیت قوم ہمیں انتہائی سنگین مسائل کا سامنا ہے پختون ہونا ناقابل معافی جرم بن چکا ہے، دہشت گردی اور انتہا پسندی کی وجہ سے پختون اپنے جنت نظیر خطے کو چھوڑ کر حصول رزق کی تلاش میں کراچی آنے پر مجبور ہوئے، شب و روز محنت و مشقت سے تھوڑی بہت مالی حیثیت کے مالک بنے جو کہ قانون کی وردی پہنے ہوئے چند کالی بھیڑوں کو کسی صورت ہضم نہیں ہوا
اے این پی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید کا بیان
پیر 29 جنوری 2018 23:31
(جاری ہے)
سینیٹر شاہی سید نے کہا کہ شہید نقیب اللہ محسود کی قربانی نے ایک ناقابل یقین حد تک بیداری پیدا کردی ہے۔
بحیثیت قوم ایسا لائحہ عمل تر تیب دیا جائے کے آئندہ قوم کا کوئی بیٹا ایسی بر بریت کا شکار نا ہوآئندہ کوئی نقیب اللہ محسود تاریک راہوں کی بھینٹ نا چڑھے ۔ انہوں نے کہا کہ پختونوں پر دہشت گرد ی کی چھاپ ہمیشہ ہمشیہ کے لیے ختم کرنا ہوگی۔نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کا عبرت ناک انجام ذریعے مستقبل میں اپنے اختیارات و منصب کا غلط استعمال کرنے والوں کے لیے ایک مثال بنائیں گے جس کے لیے عوامی نیشنل پارٹی اپنا بھر پور کردار ادا کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.