فیصل آباد میں سوائن فلو کے حملے تیز ہو نے لگے،

رواں ماہ تیسرا مریض داخل

بدھ 31 جنوری 2018 13:29

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جنوری2018ء)فیصل آباد میں سوائن فلو کے حملے تیز ہو نے لگے رواں ماہ تیسرا مریض داخل تفصیل کے مطا بق ڈینگی،چکن پاکس کے بعد فیصل آباد اور گردو نواح میں سوائن کے حملوں میں شدت آ گئی رواں ماہ تیسرا مریض ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر ہسپتال میں داخل شا ہکوٹ کے رہا ئشی 30سالہ حبیب کو تیز بخار کی حا لت میں ہسپتا لا یا گیا میڈ یکل ٹیسٹ کے بعد متا ثرہ مریض میں سوا ئن فلو کی تصدیق ہو گئی مریض کو ائسو لیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ڈسڑ کٹ ہلتھ آفیسر ننکا نہ کو علاقے کی نشا ندیہی کر دی گئی ۔