کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
لوگ غیر قانونی تعمیرات پرپیسے نہ لگائیں، غیر قانونی تعمیرات میں ملوث بلڈرز کے خلاف کاروائی کی جائے گی،وزیر بلدیات سندھ گورنر کو وزیر اعظم کی ہدایت پر ہی عہدے سے ہٹایا جاتا ہے، تاحیات کوئی گورنر نہیں رہا، تبدیلی بڑی بات نہیں ہے،میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 11 مئی 2024 17:00
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ سندھ حکومت نے کورنگی میں تین فلائی اوورز بنائے، کورنگی کاز وے پر برج کا منصوبہ جلد شروع ہوگا، کورنگی میں بچوں کا اسپتال بہترین کام کر رہا ہے، کورنگی میں این آئی سی وی ڈی بن رہا ہے، کورنگی میں 12 سو سے 15سو بیڈ پر مشتمل امراض قلب کا اسپتال تعمیر کرائیں گے، کورنگی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی بن رہی ہے، کورنگی میں بین الاقوامی معیار کا آٹیزم سیکٹر بنایا گیا ہے۔
انہوںنے کہا کہ اگلے بجٹ میں کورنگی ضلع کے لیے بجٹ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی نے کورنگی کے لوگوں کی خدمت کی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پر بہت فوکس ہے۔وزیر بلدیات نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی کراچی میں مقبولیت بڑھی ہے، ہمارے پاس شہر کی سو سے زائد یوسیز ہیں، کراچی کے جن اضلاع میں پیپلز پارٹی کی اکثریت ہے وہاں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
آئندہ بجٹ عوام دوست بنایا جائے ،معاشی خوشحالی ملک میں سیاسی استحکام سے منسلک ہے، سید یوسف رضا گیلانی
-
حکومت وزیر اعظم کی سربراہی میں ملک میں کھیلوں کے میعار کو بہتر بنانے کے لیے پر عزم ہے، رانا ثنا اللہ
-
ٹیٹنس انجکشن کی قلت دور کرنے کیلئے 15 لاکھ ڈوز درآمد کر لی گئیں
-
ہمارے ڈاکٹرز پاکستان سمیت پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں، خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1264ٹریفک حادثات میں09افراد جاں بحق1383زخمی ہوئے
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی کاوش سے ضلع جھنگ کی روڑ سیکٹر کی 15 اسکیمیں کیبنیٹ کمیٹی سے منظور ہوئی ہیں
-
فواد چوہدری کی مقدمات میں ویڈیو لنک حاضری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
حکومت پنجاب صحت کارڈ کو جلد بہتر شکل میں لانچ کرے گی‘وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
-
مثبت معاشی عشاریے پاکستان کے لئے بہتر مستقبل کی نوید ہیں‘مریم نواز شریف
-
پولیس سیاسی غلام بن چکی ہے سارے چور ، ڈکیٹ آزاد گھوم رہے ہیں ،حلیم عادل شیخ
-
سندھ حکومت بیرون ملک طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے،شرجیل میمن
-
یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلے کی بجلی بند کر دو، سعید غنی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.