پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف دائر متفرق درخواست پر وفاقی حکومت ، اوگرا کو نوٹس جاری
قیمتوں میں اضافہ بے بنیاد ، کمی کا حکم دیا جائے ،اضافی سیل ٹیکس وصولی کو بھی کالعدم قرار دیا جائے ‘ درخواست گزار کی استدعا
جمعرات 1 فروری 2018 15:14
(جاری ہے)
درخواست میں وفاقی حکومت، اوگرا اور دیگر کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بے بنیاد ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اضافی سیل ٹیکس وصولی کے باعث ہے اور اس پر 15فیصد سے زائد اضافی سیل ٹیکس غیرآئینی ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت حکومت کے اضافی سیل ٹیکس وصولی کو کالعدم قرار دے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حکم دے۔جس پر فاضل عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد وفاقی حکومت اور اوگرا سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ یاد رہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارش پر گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3سے 6روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.