ڈاکٹر شزرا منصب علی خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس
جمعہ 2 فروری 2018 22:01
(جاری ہے)
یہ بل نعیمہ کشور خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے ایڈیشنل سیکرٹری نے کمیٹی کو انتخابی حلقہ بندیوں کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی اور کہا کہ آئندہ عام انتخابات کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام حلقوں کی حدود کا تعین مردم شماری کے نتائج مدنظر رکھ کر کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابی حلقہ بندیوں پر کام آئین کے آرٹیکل 51 (5) کے تحت کیا جا رہا ہے، اس آرٹیکل میں ترمیم 24ویں آئینی ترمیم 2017ء کے تحت عمل میں لائی گئی تھی۔ سیکرٹری شماریات نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے 7 دسمبر 2016ء کے فیصلے اور مشترکہ مفادات کونسل کے 16 دسمبر 2016ء کی ہدایات کے تحت 2017ء کی مردم شماری کا عمل 15 مارچ 2017ء کو شروع کیا گیا جو 24 مئی 2017ء کو مکمل ہوا۔ انہوں نے کہا کہ شماریات ڈویژن نے مردم شماری و خانہ شماری جس میں مردوں، خواتین اور مخنث پر مشتمل شہری اور دیہی علاقوں کی تمام آبادی کے نتائج شائع کر دیئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.