سینیٹ الیکشن میں فاٹا کے ایک سینیٹرکی بولی ڈیڑھ ارب تک پہنچ گئی،کنوردلشاد
بلوچستان50کروڑ،خیبرپختونخواہ کےسینیٹرکیلئے35کروڑتک ہوسکتی ہے،بلوچستان اورخیبرپختونخواہ خطرے کی زد میں ہیں،پنجاب اورسندھ میں بولی مشکل،پسند اورنہ پسند کی بنیادپرسینیٹرمنتخب ہوگا۔سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 4 فروری 2018 21:52
(جاری ہے)
بلوچستان میں اگرصوبائی اسمبلی کے 9ممبران مل جائیں توایک سینیٹربن سکتاہے۔
توان فی ممبرصوبائی اسمبلی کو5 کروڑ تک دیے جاسکتے ہیں۔ایک سینیٹرکیلئے50تک خرچ ہوسکتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کوئٹہ میں آزادامیدوارکھڑے کرنے کیلئے کراچی کے سرمایہ کارپہنچے ہوئے ہیں۔اسی طرح خیبرپختونخواہ میں اگر17ممبران صوبائی اسمبلی یعنی فی ممبردویا اڑھائی کروڑ میں خریدنا ہوگا۔جس کے لحاظ سے ایک سینیٹرکی بولی 35 کروڑ تک بنتی ہے۔کنوردلشاد نے واضح کیاکہ خیبرپختونخواہ میں عمران خان کی حکمت عملی دھری کی دھری رہ جائے گی۔سب سے زیادہ بلوچستان اور خیبرپختونخواہ خطرے کی زد میں ہیں۔وہاں سرمایہ کارآئیں گے اور اپنی مرضی کے سینیٹرمنتخب کروا لیں گے۔کنوردلشاد نے کہاکہ پنجاب اور سندھ میں بولی لگنا مشکل ہے کیونکہ یہاں پسند اور نہ پسند کی بنیادپرسینیٹرکاانتخاب کیاجاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ سندھ میں ایم کیوایم کی کوشش ہوگی کہ ممبران کی خریدوفروخت سے آئندہ الیکشن کیلئے اخراجات پورے کیے جائیں۔وہاں چھوٹی جماعتوں کے ممبران کوپیپلزپارٹی خریدنے کی کوشش کرے گی۔ایم کیوایم کو 5سے 10کروڑ تک مل جائیں گے۔چھوٹی جماعتوں کے لوگ توڑے جائیں گے ۔جن میں ایم کیوایم ،تحریک انصاف یا دوسری جماعتیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.