پاکستان یکجہتی کونسل سندھ کے زیراہتمام کشمیر ڈے کے موقع پر مہران ہائی وے تا دارلعلوم کراچی تک نکالی عظیم الشان ریلی کاانعقاد
پیر 5 فروری 2018 22:16
(جاری ہے)
علامہ قاری سجاد تنولی نے ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری مسلمان جدوجہد آزاد ی کے سفر میں اکیلا نہیں ہیں پوری پاکستان قوم ان کے ساتھ ہے ۔
یوم یکجہتی کشمیر 5فروری ہر سال ہمارے لیے جذبوں، حوصولوں اور قربانیوں کا پیغام لے کر آتا ہے ، کشمیر جنت نظیر پر ایک صدی سے زائد عرصے سے چھائی ہوئی ظلم وستم کی سیاہ رات نے آج بھی کشمیری قوم کو مایوس نہیں کیا ۔انہوں نے کہاکہ لاکھوں انسانوں کی بے مثال قربانیو ں کے باوجود یہ عظیم قوم آج بھی اپنے پورے قد کے ساتھ دنیا کے سب سے بڑے جمہوریہ کہلانے والے ملک کے سامنے سینہ تان کر کھڑی ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.