پاکستان ویمن سپر ہاکی لیگ ،افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور لائنز اور کراچی ڈولفنز کا مقابلہ 2-2گول سے برابر رہا
منگل 6 فروری 2018 17:28
(جاری ہے)
دوسرے میچ میں پشاور ڈیئرز نے اسلام آباد شاہین کو 2-0سے ہرادیا ۔
پشاور ڈیئرز کی طرف سے صائمہ نے دونوں گول کیئے ۔ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ لیگ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔لیگ میں کھیلنے والی کھلاڑیوں کی عمر کی حد 23سال مقرر کی گئی ہے تاکہ قومی ٹیم کیلئے مضبوط بیک اپ تیار کیا جاسکے، لیگ میں شامل ٹیموں میں لاہور لائینز،کراچی ڈولفنز، اسلام آباد شاہین، کوئٹہ پینتھرز اور پشاور ڈیئرز شامل ہیں۔ہاکی لیگ کا فائنل 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.