3بار وزیراعظم رہنے والے نواز شریف کا جمہوریت پر یقین نہیں ، اسد عمر
بد دیانت لوگ سیاسی فائدے کے لئے کہتے ہیں ہم سے غلطی ہو گئی غلطی بار بار نہیں ہوتی ایک بار ہوتی ہے نواز شریف اداروں کو ڈرانے کی کوشش کرر ہے ہیں۔ نوٹس ملا تو لوہے کے چنے ابلے ہوئے چنے بن گئے۔سپریم کورٹ پر حملوں کا سلسلہ جاری رہا تو جمہوریت نہیں چل سکتی،نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 7 فروری 2018 22:20
(جاری ہے)
غلطی صرف ایک بار ہو سکتی ہے ۔ بار بار نہیں ہو سکتی۔
انہوں نے کہا کہ3بار وزیراعظم رہنے والے نواز شریف کا جمہوریت پر یقین صفر بٹا صفر ہے۔ گزشتہ سال سے توہین آمیز سلسلہ اب تک چلتا آ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوٹس ملتے ہی لوہے کے چنے ابلے ہوئے چنے بن گئے۔ نواز شریف آئین پڑھ لیں فیصلے جلسوں میں نہیں عدالتوں میں کئے جاتے ہیں۔ جس طریقے سے نواز شریف اور درباری عدلیہ پر حملے کر رہے ہیں اگر ہم چپ رہے تو ملک میں جمہوریت نہیں چل سکتی۔ انہوں نے کہا کہ یہاں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی ہے۔ نواز شریف نظام کو گرانا چاہتے ہیں یہ جسٹس قیوم کے علاوہ کسی کا انصاف مانتے ہی نہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.