عائشہ گلا لئی نے جہانگیر ترین پر الزام عائد کر دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 8 فروری 2018 13:28
(جاری ہے)
تینوں سیاسی پارٹیاں سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کی پارٹیاں ہیں۔عائشہ گلا لئی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف روایتی سیاست کر رہی ہے۔سینٹ الیکشن میں عائشہ گلا لئی نے سرمایہ داروں کو ٹکٹ دئیے۔عائشہ گلا لئی نے یہ بھی کہا کہ پورے ملک میں استحصالی نظام ہے اور میں گنے کے کاشتکاروں کے استحصال پر احتجاج کروں گی۔
تحریک انصاف نے گلالئی کی تنظیم سازی کے سلسلے میں پنجاب کا دورہ کیا۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی منحرف کارکن عائشہ گلا لئی نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پر غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے کے الزامات لگا ئے تھے جب کہ یہ بھی کہا تھا پی ٹی آئی کا ماحول خواتین کے لئے غیر محفوظ ہے۔مزید اہم خبریں
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.