ْیورپ نے روسی گیس کی درآمد بارے فیصلہ نہ کیا تو گیس قلت،مہنگائی کا سامنا کرنا پڑے گا،روس
ہفتہ 10 فروری 2018 14:00
(جاری ہے)
قومی آئل اینڈ گیس کمپنی ’’ گیز پروم ‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکا اور قطر یورپی خطے کی گیس کی ضروریات پوری کرنے میں ناکام رہے ہیں جبکہ روس سے گیس کی خریداری کو سیاست کی نذر کردیا گیا ہے، بلاک نے اگر روسی گیس کی خریدار بارے جلد کوئی فیصلہ نہ کیا تو آئندہ سالوں میں اسے شدید مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا۔
انھوں نے کہا کہ یورپی ملکوں کی جانب سے روسی گیس کی خریداری پر تحفظات کے باوجود 2017 ء کے دوران اس کی یورپ کو سپلائی میں 8 فیصد اضافہ ہوا جس سے خطے کی 35 فیصد ضرورت پوری کرنے میں مدد ملی۔ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور ہالینڈ کی گیس پیداوار میں کمی ہورہی ہے اور 2025 ء تک ناروے کی پیداوار بھی کم ہوجائے گی جس کے بعد بلاک کی گیس کی ضرورت کا 40 فیصد سے زیادہ حصہ روسی گیس سے ہی پورا کرنا ممکن ہو سکے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.