چیف جسٹس آف پاکستان کے چچا محنت مزدوری کر کے خاندان کا پیٹ پالنے میں مشغول
بھتیجے پر فخر ہے،کبھی ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا،ہم آج بھی محنت مزدوری کر کے خاندان کا پیٹ پالتے ہیں،چیف جسٹس کے چچا
سید فاخر عباس ہفتہ 10 فروری 2018 23:09
(جاری ہے)
انکے چچا اور کزن لاہور میں معمولی کھانے پینے کی دکان چلا رہے ہیں ۔
جب انکے کزن سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے کبھی چیف جسٹس سے رشتے داری کو بنیاد بنا کر کوئی ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش نہیں کی تو چیف جسٹس کے چچا اور کزن کا کہنا تھا کہ ہمیں ثاقب نثار پر فخر ہے اور صرف ہمیں ہی نہیں بلکہ پورے بھاٹی کو اس پر فخر ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ ہم شریف لوگ ہیں لیکن کبھی بھی اس بات کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا۔ہم آج بھی محنت مزدوری کر کے خاندان کا پیٹ پالتے ہیں۔وہ کیسے گزر بسر کرتے ہیں ویڈیو دیکھ کر آپکو بھی فخر ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.