میاں افتخار حسین کا عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر دکھ کا اظہار ،مرحومہ کی وفات کے بعد سچ بولنے جو ایک عہد تھا وہ دھندلا ہوگیا
اتوار 11 فروری 2018 21:10
(جاری ہے)
عاصمہ جہانگیر نے انسانی حقوق کے لیے جو آواز اٹھائی بہت توانا اور بے باک انداز میں یہ حق آدا کیا اور ملکی مسائل پر جب بھی بولی تو بہت ڈٹ کر اور صاف حقیقت بیان کرتے ہوئے بولی چاہے یہ مسائل کتنی ہی گھمبیر کیوں نہ ہو ۔
میاں افتخار حسین نے عاصمہ جہانگیر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسی شخصیتوں کی مثال بہت کم ملتی ہے۔ انہوں نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنے کردار کی وجہ سے بے پناہ شہرت پائی، عاصمہ جہانگیر کی اس دنیا سے رخصت ہونے کے بعد سچ بولنے کا جو ایک عہد تھا وہ دھندلا ہوگیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ عاصمہ جہانگیر کو چاہنے والے اور سچ کا ساتھ دینے والے اس دھندلاپن کو دور کریں گے اور خاص کر ان کے قریب رہنے والے ان کے شاگرد اور ان جیسے کمٹمنٹ رکھنے والے لوگ عاصمہ جہانگیر جیسے سچ بولنے والے شمع کو ہمیشہ کے لیے جلا کے رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم عاصمہ جہانگیر جیسے بہادر، نڈراور سچ بولنے والی شخصیت کی کمی کو ہمیشہ محسوس کریں گے۔ انہوں نے غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس نصیب کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کریں۔مزید اہم خبریں
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.