چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت کورگروپ کا اجلاس
پیر 12 فروری 2018 19:21
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق تحریک انصاف کراچی میں نئی شمولیت کے حوالہ سے بھی ڈاکٹر عارف علوی کی سربراہی میں کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
اجلاس میں پختونخوا حکومت کے بلین ٹری سونامی اور دیگر منصوبوں کی کامیابی پر اظہار اطمینان کیا گیا اور پختونخوا میں پولیس، صحت اور تعلیم سمیت دیگر اصلاحات کے نتائج کو بھی تسلی بخش قرار دیا گیا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ چاروں صوبوں میں پارٹی ترجمان مقرر کئے جائیں گے اورجو مرکزی سیکرٹری اطلاعات کی زیر نگرانی میڈیا امور دیکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.