تحریک انصاف نے جعلی پولیس مقابلے اور ماورائے عدالت قتل کے معالہ پارلیمان میں اٹھا دیا
رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے باقاعدہ تحریک التواجمع کروادی
پیر 12 فروری 2018 20:26
(جاری ہے)
تحریک التوا میں لکھا گیا ہے کہ اطلاعات کے مطابق پاکستان میں ہرسال سیکڑوں افراد کو پولیس مقابلوں میں ہلاک کر دیا جاتا ہے۔
گزشتہ سال صوبہ پنجاب میں دو سو سے زائد افراد کو مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک کیا گیا۔صرف قصور میں 137 لوگوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں مارا گیا۔شہباز شریف کی ایما پر جعلی پولیس مقابلے کیئے جاتے ہیں۔ سابق پولیس افسر عابد باکسرکا بیان اس کا کھلا ثبوت ہے۔ ان جعلی پولیس مقابلوں میں مارے جانے والے غریب لوگوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ اس قومی اہمیت اور سنگین ترین معاملے پر ایوان میں بحث کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.