مہنگائی میں اضافے کے باعث ضروریات زندگی کی اشیاء غریب طبقے کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں‘میاں مقصوداحمد
کرپٹ اور سیکولرقوتوں نے سارانظام مفلوج کرکے رکھ دیاہے،سپریم کورٹ کاپولیس مقابلوں کاازخود نوٹس خوش آئند ہے‘اجلاس سے خطاب
پیر 12 فروری 2018 20:26
(جاری ہے)
عوام مسائل سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے دینی جماعتوں کو آگے لائیں بصورت دیگر ان کے مسائل ختم ہونے کی بجائے بڑھتے ہی چلے جائیں گے۔
انہوں نے کہاکہ پنجاب میں’’وزیر اعلیٰ روزگار اسکیم‘‘کے تحت اگرگزشتہ 6برسوں میں40ارب روپے کے بلاسود قرضی18لاکھ50ہزارخاندانوں میں تقسیم کیے گئے ہیں توصوبے میں بے روزگاری اور غربت میں کمی کے بجائے اضافہ کیسے ہوگیا ،روزگار اسکیم کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔شہبازشریف کی ماضی میں چلائی جانے والی بہت ساری اسکیموں میں خردبردکی داستانیں سامنے آچکی ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے آج بھی ملک میں سطح غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد40فیصد سے زیادہ ہے۔حکمرانوں نے عوام کومایوسی کے سواکچھ نہیں دیا۔پڑھے لکھے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ملکی حالات سے دلبرداشتہ ہوکر بیرون ملک کارخ کررہے ہیں۔جس ملک میں ارکان پارلیمنٹ کی بولیاں لگتی ہوں وہاں قانون وانصاف کی بات نہیں کی جاسکتی ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب میں لاقانونیت بڑھ گئی ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں پولیس مقابلوں پرازخود نوٹس خوش آئند ہے۔عدالت رسوائے زمانہ پولیس انسپکٹرعابدباکسرکے حوالے سے عدالتی کمیشن بنائے اور پردے کے پیچھے چھپے گھنائونے کرداروں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایاجانا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.