انوشکا شرما کی ہارر فلم پری کا پوسٹر جاری

منگل فروری 16:40

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی ہارر فلم پری کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما کی فلم پری کا نیا پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میںانوشکا شرما زمین پر بیٹھی نظر آرہی ہیں جن کی ایک ٹانگ سے زنجیر باندھی ہوئی ہے اور ان کے اردگرد تین خوفناک شکل خواتین کھڑی ہیں۔ فلم 2 مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :