تلہارمیں پر اسرار دھماکہ ،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

منگل فروری 17:53

تلہار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) تلہار میں پر اسرار دھماکے کے نتیجے میں عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔لوگ درود شریف پڑھتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور ایک دوسرے سے دھماکے کے بارے معلومات حاصل کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ زوردار دھماکہ ضلع بدین کے دیگر شہروں میں بھی سنا گیا ۔ تاہم ابھی تک اس بارے میں معلوم نہیں ہوسکا ہے۔