لودھراں الیکشن میں کامیابی عوام کی جانب سے حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے،سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال
منگل 13 فروری 2018 23:08
(جاری ہے)
چوہدری محمد اقبال رحیم یار خان پبلک سیکرٹریٹ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد جعفر اقبال نے کہا کہ لودھراں الیکشن میں کامیابی ایک ٹریلر ہے جبکہ 2018ء کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن)پنجاب سے دیگر جماعتوں کا صفایا کردے گی، اس کی بڑی وجہ عوامی شعور ہے، عوام جانتے ہیں کہ ملکی ترقی کیلئے کام کرنے والے اور اس میں رخنہ ڈالنے والے کون ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) نے موجودہ دور حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروا کر عوام کا معیار زندگی بلند کیا جبکہ جنوبی پنجاب پر خصوصی توجہ دی گئی ۔مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف کے ویژن اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی انتھک محنت نے عوام کے دلوں میں گھر کر لیا ہے اور باشعور عوام اب صرف کارکردگی کی بنیاد پر نمائندگان کا انتخاب کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
موجودہ کابینہ کا کوئی وزیر تنخواہ نہیں لے رہا، بجلی اور گیس کے بل بھی وزراء اپنی جیب سے دیتے ہیں، کسی غیر ملکی کو پاکستان کا قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون انصاف ..
-
توانائی کی مناسب قیمت پر بلاتعطل فراہمی حکومت کی ترجیح، موسمیاتی تبدیلیوں کوروکنے کے لیے بھی کام کرنا ہے، وفاقی وزیرِ پٹرولیم مصدق ملک
-
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.