68 واں برلن فلم فیسٹیول(آج) شروع ہو گا، جنسی استحصال میں ملوث ہدایتکاروں اور اداکاروں کی فلمیں شامل نہیں کی جائیں گی
بدھ 14 فروری 2018 11:40
(جاری ہے)
اس فلم میں وائس اوور کی خدمات انجام دینے والے معروف ہالی ووڈ اداکار بِل مرے، برائن کرینسٹن اور آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد ہونے والی اداکارہ گریٹا گیروِگ ریڈ کارپیٹ کی زینت بنیں گے۔
منتظمین کا کہنا ہے کہ فیسٹیول میں دکھائی جانے والی تمام فلموں کا چناؤ بہت محتاط انداز میں کیا گیا ہے۔ گولڈن بیئر ایوارڈ کے لیے نامزد کی جانے والی 19 فلموں میں سے 4 فلمیں ایسی ہیں جن کی ہدایتکار خواتین ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اگر کوئی فلمساز ماضی میں جنسی استحصال کی کارروائی میں ملوث رہا ہوگا تو ان کی فلم کو فیسٹیول میں شمولیت کے لیے نااہل قرار دیا جائے گا۔دو سال قبل جرمنی پہنچنے والے مہاجرین کے لئے فیسٹیول میں تربیتی پروگرام اور مفت ٹکٹ کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.