سینٹ الیکشن کے موقع پر ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت کے سدباب کے لئے قانون سازی کی جائے،
فاٹا کے حوالے سے دیگر سفارشات پرجلد عملدرآمد یقینی بنایا جائے، صاحبزادہ طارق اللہ
بدھ 14 فروری 2018 14:01
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر صاحبزادہ طارق اللہ نے کہا کہ سینٹ الیکشن 3 مارچ کو ہو نے ہیں، پارلیمانی نظام میں اس کی بڑی حیثیت ہے،ذرائع ابلاغ میں اس حوالے سے بحث جاری ہے، سینٹ کی نشستیں حاصل کرنے کے لئے کروڑوں کی پیشکش ہو رہی ہیں جس کا تذکرہ عمران خان نے بھی کیا ہے ، اس صورتحال کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔
سب کو مل کر اس طرح کی خرید و فروخت کرنے والوں کو بے نقاب کرنا چاہیے۔ اس کی روک تھام کے لئے قانون سازی کی جائے۔ فاٹا کے حوالے سے دیگر سفارشات پر بھی جلد از جلد عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
جاپان واقعی ایک ’زینوفوبک‘ ملک ہے؟
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.