ْ میرے اوپر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا، کرپشن کا پیسہ کہاں ہے نیب کو ہی پتہ ہوگا،ڈاکٹر عاصم
تمام لوگ پاکستان کیلئے کام کریں پیپلز پارٹی کے دروازہ سب کیلئے کھلے ہے، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 15 فروری 2018 22:13
(جاری ہے)
نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ کرپشن کا پیسہ کہاں ہے نیب کو ہی پتہ ہوگا، نیب نے چیمبر اندر بنایا ہوا ہے اور وہاں گواہوں کو حراساں کیا جاتا ہے جو غلط بات ہے۔
میں جیل میں رہا میرے اوپر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا، ہم سب کو کراچی شہر کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے۔ میں ایم کیو ایم اور پی ایس پی کو دعوت دے چکا ہوں، تمام لوگ پاکستان کیلئے کام کریں پیپلز پارٹی کے دروازہ سب کیلئے کھلے ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے ساتھ اتنا کچھ ہوتا ہے عام غریب آدمی کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا، ہم جنگلوں میں رہنے والے لوگ ہے ہمارے یہاں نہ پانی ہے نہ بجلی ہے، میں ایک بیمار آدمی ہوں مجھے بار بار ڈاکٹروں کے پاس جانا پڑتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.