فانڈیشن کی فلاحی سرگرمیاں قابل تعریف ہیں، مل کر کام کرنا چاہتی ہوں اداکارہ میرا
جمعہ 16 فروری 2018 19:02
(جاری ہے)
اداکارہ میرا جو خود بھی سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں نے ایس ایم ای فانڈیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے اپنی جانب سے فانڈیشن کی سرگرمیوں میں اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
اس موقع پر اداکارہ میرا نے ایس ایم ای فانڈیشن کے لئے اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے بطور ممبر کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔ میرا کی خواہش پر صدر ایس ایم ای فانڈیشن نے انہیں اپنی تنظیم کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر کام کرنے کی پیشکش کی جس پر اداکارہ میرا نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور صدر ایس ایم ای فانڈیشن کا شکریہ ادا کیا ۔ اس حوالے سے تفصیلی پریس کانفرنس اگلے ہفتے کی جائے گی جس میں اداکارہ میرا باقاعدہ طور پرایس ایم ای فانڈیشن کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر اپنی فلاحی خدمات کے آغاز کا اعلان کریں گی۔اس موقع پر فلم ٹی وی جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اطہر جاوید صوفی سینئر صحافی شفیع وصی قریشی ایس ایم ای فانڈیشن کے ٹیم ممبر رضی اللہ خان کامران اللہ خان اختری بیگم شکیل قمبرانی صباحت اور میڈیا کے نمائندے موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.