سیاست ، جمہوریت اور انتخابی عمل کے لیے یہ صورتحال تشویش ناک ہے ‘سراج الحق
جمہوریت، شائستگی ، برداشت اور اختلاف رائے کا اظہار تہذیب کے دائرے میں ہی کیا جائے تو قومی سیاسی تربیت ہوگی
جمعہ 16 فروری 2018 22:12
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ بھارت آگ سے کھیل رہاہے ،انجام خراب ہی ہوگا ۔
لیاقت بلوچ نے کہاکہ سینیٹ انتخابات میں ممبران کی خرید و فروخت اور عوامی نمائندوں کی خریداری کے لیے منڈیاں لگنے کی خبریں بڑی ہی المناک ہیں ۔ خرید اروں میں جمہوریت کے دعوے داروں کے نام آرہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ سیاسی جمہوری جماعتیں خود اس گندے کھیل کو بند کریں ، الیکشن کمیشن اس کا تدارک کرے ، عدلیہ فروخت شدہ ممبران اور خرید و فروخت کی بنیاد پر بننے والے سینیٹ ممبران کو نشان عبرت بنائے اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نااہل اور سیاست سے بے دخل کرے ۔ لیاقت بلوچ نے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل عرفان حیدر کی شادی تقریب میں شرکت کی اور بچیکی ، ننکانہ میں مقامی معززین اور نوجوانوں سے ملاقاتیں کیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.