پنجاب یونیورسٹی طلبائو طالبات کی ہم نصابی سرگرمیوں میں شاندار کارکردگی، متعدد ٹرافیاں اپنے نام کر لیں
جمعہ 16 فروری 2018 22:37
(جاری ہے)
اسی طرح پوسٹ گریجوئیٹ کالج جھنگ میں منعقدہ آل پاکستان انٹر کالجیٹ مقابلے 2018ء میں پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ حافظ حذیفہ نے قرات میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ انگریزی تقریر میں ذوہیب ناصراور محمد وقار نے بالترتیب دوسری پوزیشن اور حوصلہ افزائی پرائز حاصل کیا۔
علی بہزاد نے ملی نغموں میں پہلی، احمد گلزار نے اردو تقریر میں حوصلہ افزائی پرائز، میصم عباس نے اردو غزل اور محمد رضا نے اردو نظم میں پہلی پوزیشنز حاصل کیں ۔ عارفانہ کلام میں محمد حسیب نے دوسری، پنجابی ٹاکرے میں مبشر طالش اور سعید جاوید نے بالترتیب تیسری اور پہلی پوزیشنز حاصل کیں اور پنجاب شاعری میں مبشر طالش نے پہلی اور سعید جاوید نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی۔ پنجاب یونیورسٹی نے انگریزی تقریر، شاعری، پنجابی ٹاکرا اور پنجابی شاعری میںنہ صرف ٹیم ٹرافیاں حاصل کیں بلکہ چیمپن ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے اس کامیابی پر طلبائو طالبات کو مبارک باد پیش کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.