صوبائی وزیر کا عمران آباد، کوٹ مومن کا دورہ ، ایڈز کے مرض کی سکریننگ کے لئے لگائے گئے کیمپ کا معائنہ
ساڑھے پانچ سو افراد کے ٹیسٹ لئے گئے ہیں، گھر گھر سکریننگ کی جائے گی،اکتوبر میں لگائے گئے کیمپ میں 300افرادکی بلڈ سکریننگ کی گئی جس میں سی16افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوئی
ہفتہ 17 فروری 2018 15:57
(جاری ہے)
انہیں بتایا گیا کہ اکتوبر 2017میں300افراد کی سکریننگ کی گئی تھی جس میں سے 16مریض رپورٹ ہوئے تھے جنہیں پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام نے رجسٹرڈ کرکے ان کا علاج شروع کردیا ہے جبکہ حالیہ کیمپ میں اب تک تین دن میں 550افراد کی سکریننگ کی گئی ہے جس کے رزلٹ کا انتظار ہے۔
خواجہ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے علاقے میں ایڈز کے مرض کی روک تھام کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے اور مرض کی تصدیق کی صورت میں مریضوں کو ہر قسم کی علاج کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خواجہ عمران نذیر نے عمران آباد کوٹ مومن میں مستقل ہیپاٹائٹس فلٹر کلینک بھی فوری طور پر قائم کرنے کی ہدایت کی تاکہ خون سے پھیلنے والی بیماریوں کی روک تھام ممکن بنائی جاسکے۔ وزیر صحت نے اس سلسلہ میں بھرپور آگاہی مہم چلانے اور علاقے کے بیوٹی پارلرز اور باربر شاپس پر کام کرنے والے افراد کو آگاہی فراہم کرنے پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔ انہوں نے علاقے سے عطائیوں کے کلینکس ختم کرنے اور ان کے خلاف ایکشن لینے کی بھی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.