کولن منرو نے ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل کرکٹ کی 12سالہ تاریخ میں نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
اتوار 18 فروری 2018 14:08
(جاری ہے)
30سالہ کولن منرو نے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ کیخلاف محض18گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی ،کولن منرو کو نیوزی لینڈ کی جانب سے تیز ترین نصف سنچری بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے ، انہوں نے 2016ءمیں سر ی لنکا کیخلاف محض14گیندوں پر نصف سنچری سکور کی تھی ، وہ 2018ءمیں ہی ویسٹ انڈیز کیخلاف 18گیندوں پر نصف سنچری بھی سکور کر چکے ہیں۔
کولن منرو واحد ٹی ٹونٹی کھلاڑی ہیں جنہو ں نے اپنے کیریئر میں 3مرتبہ 20سے کم گیندوں پر نصف سنچری سکور کررکھی ہے ۔کولن منرو کے علاوہ آسٹریلیا کے گلین میکسویل کو کیریئر میں 2مرتبہ20سے کم گیندوں پر نصف سنچری سکور کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.